سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(75) جنازہ میں جب امام دعاء پڑھ رہا ہو، مقتدی پیچھے آمین بالجہر..الخ

  • 4266
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1028

سوال

(75) جنازہ میں جب امام دعاء پڑھ رہا ہو، مقتدی پیچھے آمین بالجہر..الخ

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا نماز جنازہ میں جب امام دعاء پڑھ رہا ہو، مقتدی پیچھے آمین بالجہر کرتے رہیں اور آمین بالجہر دعا کی جگہ کفایت کر سکتی ہے، نماز جنازہ میں پڑھی جانے والی دعائوں میں آمین بالجہر مقتدیوں کے لیے کرنا صحیح یا ضعیف حدیث سے ثابت ہے، قیاس اور رائے قابل قبول نہ ہو گا۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

نماز جنازہ میں نمازی اپنی جگہ دعا کرے، صرف آمین کا کہیں ذکر نہیں،

(الاعتصام جلد نمبر ۲۰ شمارہ نمبر ۳۰) (مولانا حافظ محمد گوندلوی گوجرانوالہ)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 05 ص 153

محدث فتویٰ

تبصرے