سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(66) بھوک ہڑتال سے مرنے والے کی موت کیا خودکشی نہیں

  • 4257
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1031

سوال

(66) بھوک ہڑتال سے مرنے والے کی موت کیا خودکشی نہیں

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بھوک ہڑتال سے مرنے والے کی موت کیا خودکشی نہیں کہلائے گی شرعی حکم کیا ہے، بینوا توجروا۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بھوک ہڑتال صحیح نہیں، اس کی موت خود کشی میں داخل ہے۔

(مولانا حافظ محمد گوندلوی گوجرانوالہ سابق امر مرکزی جمیعت اہل حدیث ) (الاعتصام جلد نمبر ۲۰ ص ۲۷،۲۸)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 05 ص 137

محدث فتویٰ

تبصرے