سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(27) میت کو بوقت غسل تین بار اُٹھا کر بٹھلانا اور کلوخ کرانا کیسا ہے؟

  • 4218
  • تاریخ اشاعت : 2013-06-15
  • مشاہدات : 427

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

میت کو بوقت غسل تین بار اُٹھا کر بٹھلانا اور کلوخ کرانا کیسا ہے۔ غسل میت کس طرح ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

میت کو بٹھلانا اور کلوح دینا کوئی سنت امر نہیں، غسل مسنونہ یہی ہے کہ پہلے میت کو اعضائے وضو دھوئے، پھر سارے بدن پر پانی بہا دیا جائے اور بس (فتاویٰ ثنائیہ جلد اول ص ۵۴۵)

 

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 05 ص 52

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ