سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(24) کس طرح تہہ بند دیا جائے لفافہ کے اوپر یا نیچے؟

  • 4215
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1066

سوال

(24) کس طرح تہہ بند دیا جائے لفافہ کے اوپر یا نیچے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

عورت کے لیے تہہ بند، چادر، لفافہ، کرتہ وغیرہ پانچ کپڑوں میں کفن دیا جاتا ہے، اس صورت میں کس طرح تہہ بند دیا جائے لفافہ کے اوپر یا نیچے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

عورت کے پانچ کپڑے یہ ہیں۔ تین چادریں، ایک سینہ بند، ایک سر کے بالوں کے باندھنے کا، ان یں تہہ بند کوئی نہیں۔ اللہ اعلم۔ (فتاویٰٰ ثنائیہ جلد اول ص ۵۴۱)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 05 ص 52

محدث فتویٰ

تبصرے