السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
مردے کے گھڑے کو دفن کرنا مع کپڑوں کے جائز ہے یا نہیں؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
یہ کوئی حکم نہیں، بلکہ منع ہے۔ جس چیز کو آگ نے پکایا ہو اس کو قبر کے اندر رکھنا منع ہے، دوم مال کا ضائع کرنا ہے۔ (فتاویٰ ثنائیہ جلد اول ص ۵۴۲)
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب