سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(19) اپنی مرنے والے بیوی کو مرد قبر میں اتار سکتا ہے یا نہیں؟

  • 4210
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1229

سوال

(19) اپنی مرنے والے بیوی کو مرد قبر میں اتار سکتا ہے یا نہیں؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اپنی مرنے والے بیوی کو مرد قبر میں اتار سکتا ہے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اُتار سکتا ہے، آنحضرت ﷺ نے اپنی بیوی کو فرمایااگر تو میرے سامنے مرے تو میں تجھے غسل دوں گا۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہ کو غسل دیا تھا۔ اُتارنا تو بہت آسان ہے۔ (فتاویٰ ثنائیہ ج ۱ ص ۵۴۴)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ علمائے حدیث

 

 

جلد 05 ص 50

محدث فتویٰ

تبصرے