سوال: اگرچہ یہ کوئی فقہی سوال نہیں ہے لیکن مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ کیا بعینہ "امر بالمعروف و نہی عن المنکر" پر مشتمل کوئی حدیث یا قرآنی آیت موجود ہے۔ اسی مفہوم کے ملتے جلتے الفاظ تو اکثر پڑھنے کو مل جاتے ہیں مگر بالکل انہی الفاظ کا اصل مآخذ کیا ہے ؟
جواب: درج ذیل آیاتِ کریمہ میں بعینہٖ امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا ذکر ہے: