السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا روزے کی حالت میں کونٹکٹ لنسس (contact lenses) استعمال کرسکتے ہیں ۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤالوعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!روزے كى حالت ميں آنكھوں كے اندر لگائے جانے والے لينز خاص محلول ميں ركھ كر صاف كرنے كے بعد استعمال كرنے ميں روزہ كو كوئى نقصان نہيں كيونكہ زيادہ سے زيادہ يہى ہے كہ محلول سے كچھ نہ كچھ آنكھ ميں جائےگا، تو يہ آنكھ كے قطرہ كى مانند ہے، علماء كرام كے صحيح قول كے مطابق يہ روزے كو فاسد نہيں كرتا۔ شيخ ابن عثيمين رحمہ اللہ تعالى كہتے ہيں:
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب
|
ماخذ:مستند کتب فتاویٰ