سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(07) کیا اولیاء الله کو حضرت جبرائیل غسل دیتے ہیں؟

  • 4199
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-26
  • مشاہدات : 998

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بعض بعض جہلا کہتے ہیں کہ جب اولیاء اللہ سے کوئی انتقال کرتا ہے تو حضرت جبرائیل علیہ السلام اُس کو غسل دیتے ہیں اور دفن کرنے کے لیے آتے ہیں۔ تو جو لوگ ایسااعتقاد رکھیں اُن کے بارے میں شرعاً کیا حکم ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اُن لوگوں کا یہ قول بلال دلیل ہے قبول نہ کرنا چاہیے اور اس قول کے قائل کو جاننا چاہیے کہ مسائل میں جاہل ہے۔ (فتاویٰ عزیزی جلد نمبر ۲ ص ۲۶۴)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 05 ص 43

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ