سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(185) پندرہویں شب رمضان کو کیا شب قدر کا کوئی ثبوت ہے؟

  • 4188
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1052

سوال

(185) پندرہویں شب رمضان کو کیا شب قدر کا کوئی ثبوت ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

پندرہویں شب رمضان کو کیا شب قدر کا کوئی ثبوت ہے، اس شب کو ثواب جان کر تلاوت یا عبادت کرنا کیسا ہے؟ (عبد الماجد بریلی)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اس رات کے متعلق ضعیف روایتیں ہیں۔ اس دن کوئی کارخیر کرنا بدعت نہیں ہے بلکہ بحکم ((انما الاعمال بالنیات)) موجب ثواب ہے۔ اللہ اعلم۔ (۵ رمضان ۱۳۶۳ھ) (فتاویٰ ثنائیہ جلد اول ص ۴۱۳)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 06 ص 470

محدث فتویٰ

تبصرے