سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(182) شب قدر میں وعظ کرنا کرانا۔ اور سننا سنانا..الخ

  • 4185
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-03
  • مشاہدات : 891

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

شب قدر میں وعظ کرنا کرانا۔ اور سننا سنانا رسول اللہ ﷺ صحابہ کرام اور ائمہ دین کے زمانہ میں پایا جاتا ہے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

شب قدر میں کبھی کبھی بلا تعیین وعظ و تذکیر کرنا اور سننا جائز ہے، لیکن پابندی کے ساتھ رمضان شریف کے آخری عشرہ کی طاق راتوں میں وعظ کہنے کا خیر القرون میں ثبوت نہیں ملتا۔

(اخبار ترجمان دہلی جلد ۱۰ شمارہ ۵۹) (شیخ الحدیث مولانا عبد السلام بستوی دہلوی مرحوم)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 06 ص 468

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ