سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(174) معتکف کی بیوی کا اس کو کھانا پکڑانا

  • 4177
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1437

سوال

(174) معتکف کی بیوی کا اس کو کھانا پکڑانا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا معتکف کی بیوی اس کو کھانا پکڑا سکتی ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ہاں کھانا وغیرہ پکڑا سکتی ہے، چنانچہ حدیث میں ہے۔ نبی ﷺ اعتکاف میں تھے۔ آپ کی بیوی حضرت صفیہ رضی اللہ عنہ کسی کام کے لے آپ کے پاس آئی۔ اور حضرت عائشہ ررضی اللہ عنہا رسول اللہ ﷺ کے سر مبارک میں کنگھی کرتی تھی۔ مشکوٰۃ (فتاویٰ اہل حدیث جلد ۲ صفحہ ۵۷۱۔ ۲۹ رمضان ۱۳۸۳ھ) (عبد اللہ امر تسری روپڑی)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 06 ص 454

محدث فتویٰ

تبصرے