السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ایک عورت کو ایک مہینے کا حمل ساقط ہوا۔ کیا اس عورت کو روزہ رکھنا جائز ہے یا نہیں؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
عورت مذکورہ کو جب تک نفاس کا خون جاری رہے وہ حائضہ کی طرح روزہ نہ رکھے۔ (۱۲ شوال ۱۴۶۵ھ) (فتاویٰ ثنائیہ جلد اول ص ۴۳۰)
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب