سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

لفظ"آمین"کا معنی

  • 417
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-28
  • مشاہدات : 4363

سوال

سوال: السلام علیکم  لفظ "آمین" کا اردو ترجمہ کیا بنتا ہے؟  ولسلام

جواب: اس کلمہ کے معنی و مفہوم میں اہل لغت کے کئی ایک اقوال ہیں لیکن ان میں سے معروف اور راجح قول یہی معلوم ہوتا ہے کہ یہ کلمہ اسم فعل ہے اور
اللھم استجب لی
یعنی ’’اے اللہ! میری دعا قبول فرما ‘‘
کے معنی میں ہے۔

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ