السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا روزہ کی حالت میں چوری کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے، اگر ٹوٹ جاتا ہو تو کیا اس کی قضاء ہی پڑے گی یا کفارہ بھی؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
چوری کرنا ایک مستقل گناہ ہے، جس کی سزا قطع ید ہے، اس کا روزہ سے تعلق نہیں۔ نہ قضاء لازم آتی ہے نہ کفارہ۔
(اخبار اہل حدیث سوہدرہ جلد ۶ شمارہ ۲۱۔ ۲۹ رمضان المبارک ۱۳۷۳ھ)
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب