سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(154) لوگ رمضان المبارک میں سحری کے موقع پر لوگوں کے جگانے کے لیے..الخ

  • 4157
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 987

سوال

(154) لوگ رمضان المبارک میں سحری کے موقع پر لوگوں کے جگانے کے لیے..الخ

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بعض لوگ رمضان المبارک میں سحری کے موقع پر لوگوں کے جگانے کے لیے کچھ نظمیں پڑھتے پھرتے ہیں، جن میں راگ بھی پایا جاتا ہے، کیا یہ جائز ہے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

خلاف سنت ہے اس لیے جائز نہیں ہے۔ بہتر اور مسنون صورت یہ ہے کہ اذان دی جائے۔ ورنہ کوئی ایسی صورت اختیار کی جائے۔ جس میں راگ وغیررہ ممنوعات کا دخل نہ ہو۔ (اخبار اہل حدیث سوہدرہ جلد ۴ شمارہ ۱۷۔ ۶ شعبان ۱۳۷۱ھ)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ علمائے حدیث

 

 

جلد 06 ص 428

محدث فتویٰ

تبصرے