سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(109) تراویح کے جلسوں میں بعدسلام کے جو اذکار مسنونہ ہیں، وہ کیا ہیں؟

  • 4112
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-24
  • مشاہدات : 1010

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

تراویح کے جلسوں میں بعدسلام کے جو اذکار مسنونہ ہیں، وہ کیا ہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

تراویح کے جلسوں میں سلام کے بعد وہی اذکار ہیں، جو دیگر نمازوں میں ہیں، کسی حدیث سے کوئی تخصیص و طریق ثابت نہیں۔ واللہ اعلم۔ حررہ محمد عبد الجبار عمر پوری۔ فتاویٰ ارشاد السائلین الی المسائل الثلاثین صفحہ نمبر ۷۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ علمائے حدیث

 

جلد 06 ص 341

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ