السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
جو شخص رمضان المبارک میں عشاء کے وقت نماز تراویح پڑھ لے وہ پھر آکرر رات میں تہجد پڑھ سکتا ہے یا نہیں؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
پڑھ سکتا ہے، تہجد کا وقت ہی صبح سے پہلے کا ہے، اول شب میں تہجد نہیں ہوتی۔
(۱۷ شوال ۱۳۳۹ھ) (فتاویٰ ثنائیہ جلد ۱ ص ۴۳۱)
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب