سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(143) نماز تہجد محدثین کے نزدیک کتنی رکعت ہے؟

  • 4106
  • تاریخ اشاعت : 2013-06-14
  • مشاہدات : 368

سوال


السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

نماز تہجد محدثین کے نزدیک کتنی رکعت ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

کم سے کم ۷ رکعت اور زیادہ سے زیادہ گیارہ رکعت یا گاہے معہ آخری نفلوں کے تیرہ رکعت سفر السعادت میں جمیع طریق جمع کیے گئے ہیں۔ (۱۷ شوال ۱۳۳۹ھ) (فتاویٰ ثنائیہ جلد ۱ ص ۴۳۰)


فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 06 ص 330

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ