سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(145) سینگی لگوانے کے فوائد

  • 41
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 3093

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته سینگی لگوانا کسے کہتے ہیں۔؟ حدیث میں یہ لفظ بار بار آتا ہے، اس کے کیا فائدے ہیں، اور اگر موجودہ زمانے میں سینگی لگانا ہو تو کس طرح کرنا ہوگا۔؟

 

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جسم سے فاسد خون کا اخراج کروانا سینگی لگوانا کہلاتا ہے۔جسم سے فاسد خون کا اخراج بذات خود بیماریوں سے بچاو کی ایک عمدہ تدبیر ہے اور اس سے انسان خون سے پیدا ہونے والی بیماریوں سے کسی قدر محفوظ رہتا ہے۔ جسم سے اس فاسد خون کے اخراج کے لیے کچھ مخصوص آلات استعمال کرتے ہیں اور اس فن کے ماہرین ہوتے ہیں جو یہ خون جسم سے نکالتے ہیں۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 2 کتاب الصلوۃ

محدث فتویٰ کمیٹی

تبصرے