سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

صابن کا استعمال کرنا

  • 409
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-19
  • مشاہدات : 681

سوال

سوال: اسلام علیکم  صابن جو ہم نہانے کے لئے استعمال کرتے ہیں کیا یہ جائز ہے اسی طرح کپڑے دھونے والہ صابن جو عام طور پر بازار سے ملتا ہے وہ جائز ہے  بہت شکریہ

جواب: میرے علم میں تو اس میں ناجائز والی کوئی بات نہیں ہے۔ اگر آپ کے علم میں ان صابون کے اجزاء کے بار کوئی مفید معلومات ہیں تو ضرور شیئر کریں۔

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ