سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

لوح قرآنی کی حقیقت

  • 408
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-28
  • مشاہدات : 1296

سوال

سوال: السلام علیکم لوح قرانی کے بارے میں بتائیں، میں نے پڑھا ہے کہ اگر صبح کے وقت ان کو پڑھ لیا جائے تو سارا دن کامیاب گزرتا ہے ، اس کے بارے میں کوئی حدیث ہے؟

جواب: لوح قرآنی کے بارے کوئی صحیح حدیث مروی نہیں ہے۔

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ