سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(69) ہم دیہات میں رہتے ہیں، ۲۹ رمضان کو ابر ہو گیا..الخ

  • 4072
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 972

سوال

(69) ہم دیہات میں رہتے ہیں، ۲۹ رمضان کو ابر ہو گیا..الخ

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ہم دیہات میں رہتے ہیں، ۲۹ رمضان کو ابر ہو گیا۔ نہ چاند دکھائی دیا۔ نہ کہیں سے اطلاع آئی۔ کیونکہ یہاں رسل و رسائل کا کوئی ذریعہ نہیں۔ ہم نے روزہ رکھ لیا مگر بعد میں معلوم ہوا کہ آج کے روز عید ہو گی کیا ایسی صورت میں ہم گناہ گار تو نہیں ہوئے۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

نہیں آپ پر کوئی الزام نہیں۔ حضور کا ارشاد ہے کہ ہر بستی کا مطلع اپنا اپنا ہے، کوئی کسی کا مکلف نہیں ہے، یہی سہولت بہم پہنچاتا ہے۔

(اخبار اہل حدیث سوہدرہ جلد ۸ شمارہ ۳۵) (۱۰ صفر المظفر ۱۳۷۶ھ)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 06 ص 186

محدث فتویٰ

تبصرے