سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(52) رمضان شیرف میں سحری کھانے کے لیے اذان دے سکتے ہیں یا نہیں۔

  • 4055
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1102

سوال

(52) رمضان شیرف میں سحری کھانے کے لیے اذان دے سکتے ہیں یا نہیں۔

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

رمضان شیرف میں سحری کھانے کے لیے اذان دے سکتے ہیں یا نہیں۔ اگر دیں تو سنت کے خلاف ہو گا یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اذان دے سکتے ہیں۔ حدیث شریف میںآیا ہے، حضرت بلال رضی اللہ عنہ، صبح صادق سے پہلے اذان اس لیے دیتے ہیں کہ تم نماز تہجد کے لیے اٹھ سکو۔ (دین محمد ساکن جمہور نمبر ۱) (اہل حدیث شوال ۱۲۶۵ھ)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 06 ص 119

محدث فتویٰ

تبصرے