سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(35) اگر کسی نے ۲۴ میل کا سفر کرنا ہو اور رات اس کا ارادہ ہو کہ روزہ..الخ

  • 4038
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-27
  • مشاہدات : 983

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اگر کسی نے ۲۴ میل کا سفر کرنا ہو اور رات اس کا ارادہ ہو کہ روزہ رکھوں گا۔ مگر صبح ارادہ بدل لے، تو کیا وہ روزہ چھوڑ سکتا ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ہاں سفر کی حالت میں چھوڑ سکتا ہے۔ (اخبار اہل حدیث سوہدرہ جلد نمبر ۴ شمارہ نمبر ۲۹) ۱۰ ذی قعدہ ۱۳۷۱ھ)

توضیح:

بلامشکت میں روزہ رکھنا افضل ہے، اور با مشکت سفر میں روزہ افطار کرنا افضل ہے، جیسا کہ کتب حدیث مذکور ہے۔ (علی محمد سعیدی)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 06 ص 105

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ