رمضان شریف کے مہینے میںبیوی کے پاس جاوے یا نہیں؟
رمضان شریف میں عورت سے ملنے کی اجازت قرآن شریف میں ہے۔
{اُحِلَّ لَکُمْ لَیْلَۃَ الصَّیَامِ الرَّفَثُ اِلٰی نِسَآئِکُمْ}
’’رمضان کی راتوں میں تمہارے لیے عورتوں کے پاس جانا حلال کیا گیا۔‘‘ (فتاویٰ ثنائیہ جلد ۱ ص ۴۱۰) (۲۷ جنوری ۱۹۳۳ئ)
ماخذ:مستند کتب فتاویٰ