سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

آواز سے سرچ کریں
(18) روزہ کی حالت میں مباشرت کا کیا حکم ہے؟
  • 4021
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 2330

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

 اگر کوئی آدمی اپنی عورت سے روزہ کی حالت میں مباشرت کرتا ہوا محلم ہو گیا، تو اس کا روزہ رہا یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

روزہ ٹوٹ جائے گا۔ اس کے بدلے میں ساٹھ روزے رکھے یا ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلائے۔ واللہ اعلم۔ (فتاویٰ ثنائیہ جلد ۱ ص ۴۱۰) (اہل حدیث ۲۷ صفر ۱۳۶۵ھ)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 06 ص 98

محدث فتویٰ

تبصرے