سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(17) روزہ دار کا بدن کو تیل یا آنکھ میں سرمہ اور دوائی لگانا؟

  • 4020
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1167

سوال

(17) روزہ دار کا بدن کو تیل یا آنکھ میں سرمہ اور دوائی لگانا؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

روزہ دار بدن کو تیل یا آنکھ میں سرمہ اور دوائی لگا دے تو روزے میں تو کوئی نقص نہیں آتا۔ (سائل مذکور)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

تیل وغیرہ بے شک لے کوئی حرج نہیں۔ کھانا پینا اور جماع منع ہے۔ واللہ اعلم۔ (۲۳ جنوری ۱۹۳۱ء) (فتاویٰ ثنائیہ جلد ۱ ص ۴۱۱) 

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 06 ص 98

محدث فتویٰ

تبصرے