سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(215) کیا قرآن میں تجارت پیشہ والوں کو مسکین کہا گیا ہے۔

  • 3996
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-22
  • مشاہدات : 1220

سوال

(215) کیا قرآن میں تجارت پیشہ والوں کو مسکین کہا گیا ہے۔

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا قرآن میں تجارت پیشہ والوں کو مسکین کہا گیا ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

کہا گیا ہے، موسیٰ علیہ السلام کے قصے میں: ﴿اَمَّا السَّفِیْنَة فَکَانَتْ لِلْمَسَاکِیْنِِ الخ﴾
(مولانا عبد السلام بستوی دہلی) (اہل حدیث دہلی جلد ۳ شمارہ ۱۴، ۱۳۷۳ھ)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاوی علمائے حدیث

جلد 7 ص 323

محدث فتویٰ

تبصرے