بکر زکوٰۃ کے روپے بیت المال کے کافی انتظام نہ ہونے کے باعث مستحقین پر خود اپنے ہاتھ سے خرچ کرتا ہے ایسا کرنا جائز ہے یا نہیں؟
جب بیت المال کا انتظام باقاعدہ کسی معتمد کے ماتحت نہیں۔ تو پھر خود بخود نہ ادا کرے تو کیا کرے، حدیث شریف میں آیا ہے کہ جب امام نہ ہو گا تو سب سے علیحدہ ہو کر زندگی گزار لینا۔ (فتاویٰ ثنائیہ جلد اول ص ۴۸۶)
ماخذ:مستند کتب فتاویٰ