سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(202) ایک شخص نے زمیں خریدکی ایک ہزار سے ۔ اس کی زکوٰۃ بھی ہو گی یانہیں

  • 3983
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1124

سوال

(202) ایک شخص نے زمیں خریدکی ایک ہزار سے ۔ اس کی زکوٰۃ بھی ہو گی یانہیں

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

  ایک زمین ایک شخص نے خرید کی۔ ایک ہزار یا کچھ کم کی، اس کی زکوٰۃ بھی ہو گی زمین افتادہ ہے کوئی آمدنی نہیں ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

قرآن مجید میں زمین کی بابت ارشاد ہے: ﴿وَمِمَّا اَخْرَجْنَا لَکُمْ مِنَ الْاَرْضِ﴾ ’’یعنی زمین کی پیداوار میں سے خرچ کرو۔‘‘ بغیر پیداوار کے زمین پر کوئی زکوٰۃ نہیں۔ اللہ اعلم۔ (اہل حدیث ۱۲ مئی ۳۳ئ) (فتاویٰ ثنائیہ جلد اول  ص۴۸۰)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاوی علمائے حدیث

جلد 7 ص 305

محدث فتویٰ

تبصرے