سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(196) حرفت پیشہ لوگ سال بھر میں ہزاروں روپے پیدا کرتے ہیں، اس میں زکوٰۃ ہے یا نہیں۔

  • 3977
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1007

سوال

(196) حرفت پیشہ لوگ سال بھر میں ہزاروں روپے پیدا کرتے ہیں، اس میں زکوٰۃ ہے یا نہیں۔

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

 دنیا میں حرفت پیشہ لوگ مثلاً درزی وغیرہ سال بھر میں ہزاروں روپے پیدا کرتے ہیں، اس میں زکوٰۃ ہے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

 خرچ کرنے کے بعد جتنا روپیہ بچ رہے، اور سال اس پر گزر جائے تو زکوٰۃ واجب ہو گی، اگر آمد و خرچ برابر ہے، یعنی جتنی آمدنی ہوئی، اتنا ہی خرچ ہو گیا، تو پھر زکوٰۃ کس چیز پر، اللہ اعلم (اہل حدیث ۱۸ مئی ۴۵ء) (فتاویٰ ثنائیہ جلد اول ص ۴۷۲)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاوی علمائے حدیث

جلد 7 ص 304

محدث فتویٰ

تبصرے