سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(182) یک شخص سے ایک مسلمان نے قرض لے رکھا ہے-

  • 3963
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1018

سوال

(182) یک شخص سے ایک مسلمان نے قرض لے رکھا ہے-

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک شخص سے ایک مسلمان نے قرض لے رکھا ہے، ایک سال گذر چکا ہے، مگر ابھی قرضدار نے مالک کو روپیہ ادا نہیں کیا ہے، ایسی صورت میں ان روپوں کی زکوٰۃ کس کے ذمے یا قرض خواہ ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

 قرض دار کے ذمے کوئی زکوٰۃ نہیں، وہ رقم کا مالک نہیں ہے، ہاں قرض خواہ کو زکوٰۃ دینی ہو گی۔ (اہل حدیث گزٹ جلد ۹ ، شمارہ نمبر ۱۱)
(حضرت مولانا مولوی محمد یونس رحمۃ اللہ علیہ محدث دہلوی مدرس مدرسہ حضرت میاں نذیر حسین محدث دہلوی)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاوی علمائے حدیث

جلد 7 ص 298

محدث فتویٰ

تبصرے