سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

رکوع کے بعد ہاتھ باندھنے کا حکم

  • 396
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 694

سوال

رکوع کے بعد ہاتھ باندھنے کا حکم

سوال :اسلام علیکم رکوع کے بعد ہاتھ باندھنا کیا سنت سے ملتا ہے

جواب:
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جمہور اہل علم کے نزدیک رکوع کے بعد ہاتھ نہیں باندھے جائیں گے جبکہ ہمارے ہاں بعض معاصر اہل علم کا کہنا یہ ہے کہ رکوع کے بعد ہاتھ باندھے جائیں گے لیکن یہ قول مرجوح ہے۔

تبصرے