السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا فرماتے ہیں محققین اس مسئلہ میں کہ زکوٰہ اموال سوائے سوائم کے طرف سردار رئیس اعظم امیر المؤمنین کہ مشابہ صفات و استیلا خلفائے راشدین کے ہوں، ارسال کرنا ضروری ہے یا ولیٰ و افضل یا بجائے خود ادا کرنا اولیٰ و افضل ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
در صورت مرقومہ مخفی مباد کہ ادائے زکوٰۃ سراً و علانیۃً صَالۃً ونیابۃً بلا ریب روا ہے، یعنی اصالۃً خود مالک مزکی ہو گا، اور نیابۃ ساتھ اذن دینے کے غیر کو کہ وہ غیر اصل مالک کی طرف سے ادا کر دے، اور غیر عام ہے کہ سلطان رئیس عظیم ہو یا کوئی اور ادنیٰ شخص دیانت دار ہو لیکن نیابۃ میں زکوٰۃ علانیہ ادا ہو گی، اور اصالۃ کی صورت میں اخفاء کما حقہٗ پایا جائے گا، اور اخفاء اقویٰ ہے۔ اعلانیہ سے بدلیل۔
((قوله ﷺ در جل تصدق فاخفی حتی لا تعلم شماله ما ینفق یمینه کما رواہ البخاری من المحدثین وفی روایة احمد تصدق فاخفی۔ وکذا للمصنف فی الزکوٰة عن مسدود عن یحییٰ تصدق بصدقة فاخفاہا۔ قوله بصدقة نکر بایشتمل کل ما یتصدق من قلیل وکثیر وظاہرہٗ ایضاً یشمل المندد بته والمفروضة))
((وفی مسند احمد من حدیث انس باسناد حسن مرفوعاً ان الملائکة قال تیا رب هل من خلفک شیء اشد من الجبال قال نعم الحدید، قال فہل اشد من الحدید فقال نعم النار، قالت فہل اشد من النار قال نعم المائ، قالت فہل اشد من الماء قال نعم الریح، قالت فہل اشد من الریح قال نعم ابن آدم یتصدق بیمینه فیخفیہا عن شمالہ کذا فی فتح الباری)) (ص ۱۲۳ جلد ۲ مطبوعه مصر)
صحیح بخاری میں ہے، باب صدقۃ العلانیۃ وقولہ عزوجل:
﴿اَلَّذِیْنَ یُنْفِقُوْنَ اَمَْوَالِھِمْ بِاللَّیْلِ وَالنَّھَارِ سِراً وَعَلَانِیَة الیٰ قوله وَلَاھُمْ یَحْزَنُوْنَ﴾ (البقرة)
امام بخاری نے آیت پر اکتفا کیا ہے، اور کوئی حدیث ان کی شرط پر علانیہ کی نہیں پائی گئی کہ لاتے اور دوسرا باب سر کا باندھا۔
((باب صدقة السر وقال ابو ہریرة عن النبی ﷺ ورجل تصدق بصدقة فاخفا ہا حتی لا تعلم شماله ما صنعت یمینه قوله تعالیٰ اِنْ تُبْدُوْا الصَّدَقَاتِ فَنِعْمَا ہِیَ وَاِنْ تُخْفُوْہَا وَتُؤتُوْہَا الْفُقَرَائِ فَہُوَ خَیْرُ لَّکُمْ الایة واذا تصدق علی غنی وهو لا یعلم ثم ساق حدیث ابی هریرة فی قصة الذی خرج بصدقة فوضعہا فی ید سارق ثم زانیة ثم غنی کذا وقع فی روایة ابی ذبه ووقع فی روایة غیرہ باب اذا تصدق علی غنی وهولا یعلم وکذا ہو عند الاسماعیلی ثم ساق الحدیث ومناسبة ظاهرة ویکون قد اقتصر فی ترجمة لصدقة السر علی الحدیث للعلق وعلیٰ الایة وعلیٰ ما فی روایة ابی ذبه فتحتاج الی مناسبة بین ترجمة صدقة السر وحدیث المتصدق دوجہما ان الصدقه المذکورة وقعت باللیل لقوله فی الحدیث فاصبحوا یتحدثون بل وقع فی صحیح مسلم التصریح بذالک لقوله فیه لا تصدقن اللیلة کما سیاتی فدل علیٰ ان صدقة کانت سراً اذلو کانت بالجہر نہار الما خفی عنه حال الغنی لا نہائی الغالب لا تخفی بخلاف الزانیة والساق ولذالک خص الغنی بالترجمة دونہا وحدیث ابی هریرة المعلق طرف من حدیث سیاتی بعد باب بتمامه وقد تقدم مع الکلام علیه مستو فی فی باب من جلس فی المسجد ینتظر الصلوٰة وهو اقوی الادلة علیٰ افضلیة اخفاء الصدقة واما الآیة فطاهرة فی تفصیل صدقة السر ایضاً ولکن ذهب الجمہور الٰی انہا نزلت فی صدقة التطوع ونقل الطبری وغیرہ الاجماع علیٰ ان الاعلان فی صدقة الفرض افضل من الاخفاء ووصدقة التطوع علی العکس من ذالک وخالف یزید بن ابی حبیب فقال ان الایة نزلت فی الصدقة علی الیہود والنصاریٰ قال فالمعنیٰ اِن تُؤتُوْ الْفُقَرَائِ کُمْ سِرًا فَہُوَ خَیْر لَکُمْ قال مکان مامر باخفاء الصدقۃ مطلقاً ونقل ابو اسحاق الزجاج ان اخفاء والزکوٰة فی زمن النبی ﷺ کان افضل فاماً بعدہٗ فان الظن بمن اخفاہا فلہذا کان اظہار الزکوٰة المفروضة افضل قال ابن عطیة ویشبه فی زماننا ان یکون الاخفاء بصدقة الفرض افضل تقدم کشر المانع لہا و صارا اخراجہا عرضة للریاء انتہیٰ وایضاً))
((فکان السلف یعطون زکوٰتہم للسعادة مکان من اخفاء ہا اتہم بعد الاخراج واما الیوم فصار کل احد یخرج زکوٰة بنفسه فصارا خفاء ہا افضل واللّٰہ اعلم))
((قال الزین بن المنیر لو قبل ان ذالک یختلف باختلاف الاحوال لما کان بعیداً فاذا کان الامام مثلاً جائراًا ومال من جبت علیه مخفیا فاالاسرار اولیٰ وان کان المتطوع ممن یقتدی ویتبع وتنبعث الہمم علی التطوع بالاتفاق وسلم قصدہٗ فالاظہار اولیٰ واللّٰہ اعلم))
(حررہ السید محمد نذیر حسین) (فتاویٰ نذیریہ ص ۲۹۱ ج نمبر ۱) (سید محمد نذیر حسین)
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب