السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا خالق غالب ہے یا مخلوق؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
خالق غالب ہے اگر وہ محض اپنی قدرت کا تصرف کرے تو نہ ابلیس کچھ کر سکتا ہے نہ کوئی اور ہاں اگر وہ فعل مختار بنا دے تو پھر دوسرے کے اختیار کا بھی دخل ہو جاتا ہے خواہ نیکی کرے یا بدی ،جیسے اوپر بیان ہو چکا ہے ۔فتاویٰ اہلحدیث روپڑی، جلد اول،صفحہ۱۷۸)
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب