سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

مچھر پیداہونے والی حدیث کی تحقیق

  • 393
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-26
  • مشاہدات : 543

سوال

سوال: کیا ایسی کوئی حدیث ہے جس میں کہا گیا ہو کی ایک مچھر پیدا ہوگا جو انسانوں کو مارے گا اور اس حدیث میں اسے حفاظت کے لئے دعا بھی بتائی گی ہے کیا یہ صحیح ہے ؟

جواب: واللہ اعلم! بھائی میرے مطالعے میں تو ایسی کوئی روایت نہیں ہے۔ اگر کسی بھائی کے مطالعہ میں ہو تو وہ اس کا حوالہ ضرور شیئر کریں۔

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ