سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(112) قبروں اور مزاروں پر چڑھاوا چڑھائی ہوئی چیزیں کھانا جائز ہیں یا نہیں؟

  • 3894
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1195

سوال

(112) قبروں اور مزاروں پر چڑھاوا چڑھائی ہوئی چیزیں کھانا جائز ہیں یا نہیں؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

قبروں اور مزاروں پر چڑھاوا چڑھائی ہوئی چیزیں کھانا جائز ہیں یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جائز نہیں ہیں ان کی حرمت محدثین کے نزدیک مسلم ہے دلائل کتاب وسنت میں بکثرت موجود ہیں۔ ( از مولانا عبدالمجید سوہدروی رحمہ اللہ اخبار اہلحدیث سوہدرہ جلد نمبر ۵، شمارہ نمبر ۴۷)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاوی علمائے حدیث

 

 

جلد 09 ص 281

محدث فتویٰ

تبصرے