سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(54) کسی کو کوئی شخص مسجد میں نماز پڑھنے سے یا کسی اور طرح سے

  • 3836
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-19
  • مشاہدات : 901

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اگر کسی کو کوئی شخص مسجد میں نماز پڑھنے سے یا کسی اور طرح سے یا ذکر الٰہی سے روکے تو روکنے والے کو اللہ تعالیٰ نے قرآن میں ظالم اور اس کے واسطے دنیا میں رسوائی اور آخرت میں عذاب سخت کا حکم کیا ہے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جو شخص کسی کو مسجد میں نماز پڑھنے سے یا یاد الٰہی سے بغیر وجہ شرعی کے روکے اس کو اللہ تعالیٰ نے ظالم کہا ہے اور عذاب سخت کا موعود کیا ہے۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاوی علمائے حدیث

جلد 09 ص 141

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ