سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

کیا یہ غلو ہے

  • 378
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-29
  • مشاہدات : 903

سوال

سوال:کیا یہ غلو ہے؟ میں نے ایک کتاب میں پڑھا ہے نہ تو میں کتاب کا نام لکھوں گا اور نہ ہی مصنف کا بس ایک سوال ہے مجھے اس کتاب کے "مقدمۃ الکتاب" میں ایک بات لکھی بڑی عجیب لگی ہے ایسا کہنے کے بارے کیسا ہے ملاحظہ کریں۔ "اللہ تعالیٰ نے امام محمد بن عبدالوہاب ر

جواب: اگرچہ مصنف کا انداز تو تشبیہ کا ہے لیکن بہر حال پھر بھی مناسب تشبیہ معلوم نہیں ہوتی ہے، خاص طور یہ الفاظ کہ
" جیسے وہ واقعی ایک نبی کے قائم مقام ہیں" غیر مناسب کئی قسم کے ذو معانی مفاہیم کے حامل الفاظ ہیں۔

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ