سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(77) فلم خانہ خدا دیکھنا کیسا ہے؟

  • 3770
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1582

سوال

(77) فلم خانہ خدا دیکھنا کیسا ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 

فلم خانہ خدا جس میں حج کے مناسک کی ریلنگ کی گئی ہے اور وہ سارا نقشہ دکھایا جاتا ہے، جس میں عورتوں اور مردوں کی تصویریں دکھائی دیتی ہیں از روئے شریعت مطہرہ اس کا دیکھنا جائز ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

فلم خانہ خدا بنانا اور دیکھنا حرام ہے، تفصیل کے لیے تنظیم اہلحدیث مورخہ ۱۶ اگست ۱۹۶۸ء مطالعہ فرمائیں۔ (عبدالقادر روپڑی، تنظیم اہلحدیث جلد۲۱ ش ۲۶)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاوی علمائے حدیث

جلد 08 ص 91

محدث فتویٰ

تبصرے