سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(72) ایک شخص کو روزانہ بلاناغہ احتلام ہوتا ہے، وہ حج کر سکتا ہے یا نہیں؟

  • 3765
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1374

سوال

(72) ایک شخص کو روزانہ بلاناغہ احتلام ہوتا ہے، وہ حج کر سکتا ہے یا نہیں؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 

ایک شخص کو روزانہ بلاناغہ احتلام ہوتا ہے، وہ حج کر سکتا ہے یا نہیں؟ حالت احرام میں اسے شرعاً کیا کرنا چاہیے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

کثرت احتلام کا عارضہ حیض کے حکم میں ہے اس لیے سیدہ عائشہؓ کی حدیث کے مطابق حاجی عمل کر سکتا ہے، حرم میں جانے کے وقت نہا لے۔ (فتاویٰ ثنائیہ جلد اول ص ۵۱۱)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاوی علمائے حدیث

جلد 08 ص 88

محدث فتویٰ

تبصرے