سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(65) مسکین شخص اگر بذریعہ سوال لوگوں سے مال لے کر حج کو جائے

  • 3758
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1144

سوال

(65) مسکین شخص اگر بذریعہ سوال لوگوں سے مال لے کر حج کو جائے

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 

مسکین آدمی یا عورت اگر بذریعہ سوال لوگوں سے مال لے کر حج کے لیے جائے تو کیا حکم ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جائز نہیں۔ (حررہ عبدالجبار بن عبداللہ غزنوی عفی اللہ عنہما، فتاویٰ غزنویہ ص ۱۲۳)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاوی علمائے حدیث

جلد 08 ص 79

محدث فتویٰ

تبصرے