سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(40) حج بدل کے واسطے ہمراہ لیجائے یا جاوے یا وہیں سے مقرر کیا جا سکتا ہے؟

  • 3733
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1103

سوال

(40) حج بدل کے واسطے ہمراہ لیجائے یا جاوے یا وہیں سے مقرر کیا جا سکتا ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 

حج بدل کے واسطے ہمراہ لیجائے یا جاوے یا وہیں سے مقرر کیا جا سکتا ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

حج بدل کے واسطے لے جانا چاہیے وہیں سے مقرر کرنا خرچ بچانے کا ایک بہانہ ہے۔ (فتاویٰ ستاریہ جلد۳ ص ۲۵۔۲۶)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاوی علمائے حدیث

جلد 08 ص 58

محدث فتویٰ

تبصرے