السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
توحید، نماز، روزہ، زکوٰۃ کی ادائیگی کے باوجود استطاعت حج کی بھی ہے لیکن اپنی غلطی سے حج کو نہیں جاتا اور اپنے آپ کو اس فعل پر گنہگار بھی سمجھتا ہوں؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
حج کرنا ایسے مال سے موجب قبولیت وتقرب و رضا الٰہی کا نہیں ہوتا۔ ۱؎
((عن ابی هریرة قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیه وسلم ان اللہ طیب لا یقبل الا الطیب الحدیث)) (رواہ مسلم)
پس حرام مال سے حج کرنا درست نہیں۔ واللہ اعلم بالصواب حررہ سید محمد نذیر حسین عفی عنہ (فتاویٰ نذیریہ جلد۲ ص ۱۲۳ طبع لاہور)
۱؎ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ خود بھی پاک ہے اور پاک چیز ہی کو قبول کرتا ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب