سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(127) تقلید جائز ہے یا نہیں؟

  • 3693
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1444

سوال

(127) تقلید جائز ہے یا نہیں؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 

تقلید جائز ہے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

تقلید شخصی کا قرآن وحدیث میں کہیں حکم نہیں ہے۔بلکہ کتاب عقد الجید ص 42 پر  صاف لکھا ہے۔تمام فقہاء نے اپنی اور کسی غیر کی تقلید سے تاکیداً روکا ہے۔لہذا تقلید شخصی بالکل ناجائز ہے۔(اخبار اہل حدیث سوہدرہ جلد 13  شمارہ 14)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 11 ص 438

محدث فتویٰ

تبصرے