سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(76) بدعات و رسومات محرم - مولانا احمد رضا خان بریلوی کی نظر میں۔

  • 3648
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1908

سوال

(76) بدعات و رسومات محرم - مولانا احمد رضا خان بریلوی کی نظر میں۔

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 

 مسئلہ۔کیا فرماتے ہیں مسائل ذیل میں؟

بعض سنت جماعت عشرہ محرم میں نہ تو روٹی پکاتے ہیں اور نہ جھاڑو دیتے ہیں۔کہتے ہیں بعد دفن روٹی پکائی جائے گی۔

1۔اس دن میں کپڑے نہیں اتارتے۔

2۔ماہ محرم میں کوئی شادی بیاہ نہیں کرتے۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

تمام باتیں سوگ ہیں اور سوگ حرام ہیں احکام شریعت حصہ  اول ص79 (اخبار الاعتصام جلد 26 ش 25) مولانا عبد اللہ صاحب عفیف صدر مدرس دارالحدیث مسجد چینیا نوالی لاہور

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 11 ص 243

محدث فتویٰ

تبصرے