جو شخص موجب قرآن وحدیث کے نماز ادا کرے اور مسئلوں میں مقلد ایک امام خاص کا نہ ہو۔ اور سب اماموں کو برحق جان کر جس کا مسئلہ موافق سمجھے عمل کرے تو وہ مسلمان سنت جماعت ہے یا نہیں؟
ایسا مسلمان سنت جماعت ہے۔بشرط یہ کہ قابلیت قابلیت قرآن سمجھنے کی رکھتا ہو۔اور تخریب دین اس کو منظورنہ ہو۔
ماخذ:مستند کتب فتاویٰ