سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

گنہگار کی میت کا وزنی ہونا

  • 363
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 909

سوال

گنہگار کی میت کا وزنی ہونا

سوال: کیا گنہگار شخص کی میت وزنی ہوتی ہے؟ میں نے سنا ہے جو شخص دنیا میں برے کام کرتا ہے تو مرنے کے بعد اس کی میت کا وزن کافی بڑھ جاتا ہے؟ اور تعزیت کے وقت لوگوں کو میت اٹھانے میں بھی دکت ہوتی ہے. اس کی کیا حقیقت ہے.؟

جواب: ہمارے علم کی حد تک ایسی کوئی بات نصوص شرعیہ سے ثابت نہیں ہے۔
واللہ اعلم بالصواب

تبصرے