سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(53) اگر کسی ایک امام کا مقلد بادشاہ ہو یا کوئی اور مسجد بنا دے..الخ

  • 3629
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 892

سوال

(53) اگر کسی ایک امام کا مقلد بادشاہ ہو یا کوئی اور مسجد بنا دے..الخ

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اگر کسی ایک امام کا مقلد بادشاہ ہو یا کوئی اور مسجد بنا دے۔تو وہ مسجد بنانے والے کی ملکیت میں باقی رہتی ہے۔یا نہیں۔اورہرمسجد میں ہر مسلمان اپنے طور پرمشروع پر مستحق نما ز پڑھنے کا بیک وقت و بیک جماعت ہے یا نہیں۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

مسجد بنانے والے کی ملکیت  میں نہیں رہتی اور اس میںمسلمان بطور شرعنماز اادا کرسکتے ہیں اور ایک وقت اور ایک جماعت سے پڑھ سکتے ہیں۔ مگرایک ساعت میں ایک بھی مسجد میں دو جماعت نہیں پڑھ سکتے۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 11 ص 181

محدث فتویٰ

تبصرے